حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) میدک حلقہ پارلیمنٹ کے بی جے پی لوک سبھا
امیدوار جگا ریڈی نے آج سنگا ریڈی کی عدالت میں 2011-12 میں ضلع میدک کے
سدا شوا پیٹ میں ایک شخص پر حملہ کرنے کے نتیجہ میں اور 2012میں انکی
کار
روکنے پر ایک دوسرے شخص پر حملہ کرنے کے نتیجہ میں درج شدہ کیس کے تحت ان
پر گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ چنانچہ آج جگا ریڈی نے سنگا ریڈی عدالت
میں خود سپردہ ہوگئے۔ سنگا ریڈی کے ڈی ایس پی تروپتنا نے یہ بات بتائی۔